آرکائیو24 September 2026 | 11 Rabi al-Thani 1448
بلوچستان: فورسز کا ایکشن، 11 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں؛ مستونگ اور تربت میں 11 دہشتگرد ہلاک، ایک جوان زخمی۔ افغان طالبان رجیم کے 8 ڈرونز پاکستانی حدود میں داخل، تمام مار گرائے گئے۔ نائب وزیراعظم: دفاعی طاقت سے طویل مدتی تنازعات حل نہیں ہو سکتے۔



