آرکائیو21 September 2026 | 8 Rabi al-Thani 1448
عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ 3 ایم پی اوز کے تحت گرفتار
بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کو کولٹن روڈ تھانے کی پولیس نے اس وقت گرفتار کیا جب وہ اپنے ڈرائیور کے ہمراہ جم خانہ جا رہی تھیں۔ وفاقی وزیر خزانہ کے مطابق احتجاج و دھرنوں کی سیاست سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہو گا۔



