عوامی محبت گروپ آف پبلیکیشنزABC CERTIFIEDتعمیری اور مثبت صحافت کا علمبردار

تعمیری اور مثبت صحافت کا علمبردار

روزنامہAWAMI MOHABBAT

تعارف

ادارے کا مقصد

روزنامہ عوامی محبت قصور اور لاہور سے شائع ہونے والا اردو روزنامہ ہے۔ ادارے کا بنیادی مقصد مقامی سطح پر عوامی مسائل کی غیر جانبدار رپورٹنگ اور تعمیری اور مثبت صحافت ہے۔

اخبار روزانہ چار صفحات پر مشتمل ہوتا ہے اور ہر اشاعت اسی روز ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہوتی ہے تاکہ قاری کہیں سے بھی اسے پڑھ سکے۔

اقبال کھوکھر

ایڈیٹر و پبلشر

اخبار کے ایڈیٹر اور پبلشر۔ ادارتی پالیسی اور روزمرہ اشاعت کے نگران۔

ادارتی عملہ

ایڈیٹر
اقبال کھوکھر
ڈپٹی ایڈیٹر
ڈاکٹر اظہر یونس
میگزین ایڈیٹر
ایس ایم صابر
انچارج کرائم سیل
ملک طاہر محمود
انچارج نمائندگان
رشید لالہ
سرکولیشن
اشرف آسی

اشاعت کی تفصیل

اشاعت
روزانہ، چار صفحات
علاقہ
قصور / لاہور
زبان
اردو
طباعت
چتر پریس، ہسپتال روڈ، لاہور
تصدیق
ABC CERTIFIED

رابطہ