آرکائیو25 September 2026
افغانستان میں 10 مقامات پر فضائی حملے، دہشتگردوں کا انفراسٹرکچر تباہ
وفاقی وزیر اطلاعات کے مطابق دہشتگردوں کے ٹھکانے، ڈرون لانچنگ اور ذخیرہ کے مقامات مکمل طور پر تباہ؛ جوابی حملے درست، متناسب اور محدود نوعیت کے تھے۔ شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشتگرد ہلاک۔ مالدیپ کی عوامی مجلس کے اسپیکر کی فیلڈ مارشل سے ملاقات۔



