آرکائیو20 October 2026
حرمین شریفین کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: ترجمان پاک فوج
سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پاکستان کے لیے اولین ترجیح ہے۔ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک، میجر وجاہت وحید شہید۔ فیلڈ مارشل سے جی ایچ کیو میں سعودی سفیر کی ملاقات۔



