آرکائیو19 October 2026
بلوچستان میں آپریشنز، فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک
خضدار میں آپریشن کے دوران 490 کلوگرام دھماکہ خیز مواد برآمد۔ وزیراعظم نے اسلام آباد میں دانش سکول کا افتتاح کر دیا۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ متنازع نہ بنائی جائے: بلاول بھٹو۔ پنجاب میں لیپ ٹاپ اور سکالرشپ سکیم فیز ٹو کا آغاز۔



