آرکائیو4 November 2026
بلوچستان: سکیورٹی فورسز ان ایکشن، 17 دہشت گرد ہلاک، ایک سپاہی شہید
خاران آپریشن میں پاک فوج کے 25 سالہ سپاہی حکمت اللہ شہید۔ مریم نواز کا چودھری سالک حسین کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوانے کا اعلان۔ پنجاب بھر میں قانونی اور غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی تفصیلات طلب۔ مہمند میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید۔ آئی ایم ایف کا ٹیکس شارٹ فال پر اظہار تشویش۔



