آرکائیو10 October 2026
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پرعزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کرے: وزیراعظم
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہیں، سعودی عرب کی سلامتی اور دفاع کے لیے بھرپور حمایت جاری رکھیں گے: شہباز شریف۔ پنجاب کے ہر ضلع میں پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی قائم کرنے کی منظوری۔ شمالی وزیرستان میں آپریشن، 7 خارجی ہلاک۔



