اہم خبریں

آسٹریلیاسے وائٹ واش کے بعد انضمام الحق نے قومی ٹیم کی ورلڈ کپ کی تیاری سے متعلق حیران کن بات کہہ دی

لاہور(روزنامہ عوامی محبت)قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے آسٹریلیا سے وائٹ واش کے باوجود ٹیم کی تیاری پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے ٹھیک قرار دے دیا اور کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ٹیلنٹ کی مزید پڑھیں